Hafeezuddin Ahmad

Hafeezuddin Ahmad

حفیظ الدین احمد متخلص بہ احمد ’عیار دانش‘ کے اردو ترجمے ’خردافروز‘ کی وجہ سے معروف ہیں۔ ترجمہ 1803 میں مکمل ہوا تھا۔ حفیظ الدین احمد نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد فورٹ ولیم کالج میں عربی اور فارسی کے استاد کی حیثیت سے خدمات انجام دینی شروع کیں۔ ڈاکٹر گلکرسٹ (1749-1892) نے ان سے ’عیاردانش‘ کا اردو میں ترجمہ کرایا۔ حفیظ الدین احمد فورٹ ولیم کالج کی ملازمت سے سبک دوش ہونے کے بعد چارلس مٹکاف، ریزیڈنٹ دہلی کے منشی مقرر ہوگئے تھے۔ اطہر فاروقی اردو انگریزی زبان کے معروف ادیب ، محقق اور مترجم ہیں، اردو زبان کی تفہیم و سیاست میں ان کی خدمات کا ادبی حلقوں میں اعتراف کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اردو زبان کے سیاسی و سماجی محرکات پر جواہر لال نہرو یونی ورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ہندوستان کے موقر انگریزی اور اردو کے جریدوں و اخباروں میں مسلسل فکر انگیز مضامین شائع ہوتے رہے ہیں، ’بابر کی اولاد‘ کےترجمے پر انھیں ساہتیہ اکادمی اوارڈ سے نواز جاچکا ہے۔


Nuskha-e-Hafeezuddin Ahmad
25% off

Nuskha-e-Hafeezuddin Ahmad

یہ مقالہ دہلی کی تاریخی عمارات سے متعلق اُس اہم دستاویزی کوشش کا جائزہ، اور ماضی کے اوراق میں گم ایک..

Rs.2,000.00
ISBN: 978-969-419-124-9
Pages:282
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)