Zeenat Hisam

Zeenat Hisam

زینت حسام مترجم کی حیثیت سے اپنی ایک پہچان رکھتی ہیں ۔ انھوں نے گابریئل گارسیا مارکیز کے ناول تنہائی کے سو سال، اور اتالو کالوینو کی تخلیق نادیدہ شہر کے علاوہ یوسف ادریس، ابرہام یہوشوا، کم مونزو، ڈونلڈ بارتھیم اور دانیا الارکون کی کہانیوں کے تراجم کیے ہیں، آج کل زینت حسام ایلینا فیرانتے کے ناول میری ذہین دوست کا ترجمہ کر رہی ہیں۔


Tamannaon ke Deyaar sey
25% off

Tamannaon ke Deyaar sey

اس انتخاب میں شامل بیس مشہور خواتین شعرا شمالی امریکہ کی نسل و رنگ، ثقافت اور ورثے کے لحاظ سے متنوع ..

Rs.1,350.00 Rs.1,795.00
ISBN: 978-969-419-126-3
Pages:302
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)