Dr. Najam ul Sehar Butt
نجم السحر بٹ ایک میڈیکل ڈاکٹر ہیں۔ بنیادی تعلیم اور سپیشلائزیشن ماسکو کی پیپلز فرینڈشپ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ میڈیسن کے ساتھ ساتھ روسی۔انگریزی زبان کے کوالیفائیڈ مترجم بھی ہیں۔ متعدد کلاسک اور دور جدید کے روسی لکھاریوں کی کتابوں کے اردو تراجم کر چکے ہیں جن میں بُلگاکوف کا شہرہ آفاق ناول ’’ماسٹر اور مارگریٹا‘‘بھی شامل ہے۔ روسی لٹریچر کا اردو ترجمہ اُن کا مشغلہ ہے۔ اُن کی اس کاوش کے اعتراف میں ۴ نومبر ۲۰۱۷ میں روس کی حکومت کی طرف سے انہیں لٹریری ایوارڈ ’’پُشکن میڈل‘‘ سے نوازا گیا۔
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)