Ahmed Saleem

Ahmed Saleem

احمد سلیم 26جنوری 1946ء کو گجرات کے گائوں میانہ گونڈل میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد سلیم خواجہ ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم آبائی گائوں سے حاصل کی، میٹرک کے لیے پشاور چلے گئے۔ میٹرک کرنے کے بعدمزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے کراچی منتقل ہو گئے۔

ان کا شمار ترقی پسند ادبی تحریک کے انتہائی فعال اور مخلص کارکنوں میںہوتا ہے، اور اس تحریک کے صف اوّل کے اہل قلم میں شمار کیے جاتے ہیں۔ جنرل یحییٰ خان کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کی۔ علمی صحافت سے بھی وابستہ رہے۔ 100سے زائد کتب کے مصنف، مترجم اور مرتب ہیں۔ انہوں نے پنجابی زبان میں شاعری کی اور کئی شعری مجموعے شائع ہوئے۔ شیخ ایاز کی شاعری کا پنجابی میں ترجمہ کیا۔ سیاست کے موضوع پر جو کتابیں تحریر کی ان میں ٹوٹتی بنتی اسمبلیاں، سیاستدانوں کی جبری نااہلیاں، پاکستان اور اقلیتں، حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اور پاکستان کے سیاسی قتل کے نام سرفہرست ہیں۔ انہوں نے کئی ادبی، سیاسی شخصیات پر کتابیں تحریر کیں۔ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں 14اگست 2010ء کو صدراتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ حکومت بنگلہ دیش نے بھی 1971ء میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جدوجہد میں بنگلہ دیشی عوام کا ساتھ دینے پر اعلیٰ شہری اعزاز بنگلہ دیش فریڈم ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔


Jab Aankh Hee Se Na Tapka

Jab Aankh Hee Se Na Tapka

سیف خالد پاکستان کی کمیونسٹ تحریک کا ایک اہم کردار ہیں۔ سیف خالد 7 جنوری 1929 ء کو متحدہ پنجاب کے گا..

Rs.1,050.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-098-03
Pages:328
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Nasr-e-Sahir

Nasr-e-Sahir

ساحر جب ترقی پسند ادبی جریدوں، ‘‘سویرا’’ اور ‘‘شاہکار’’ کا مدیر تھا، اس نے خاصے نثری شاہ پارے لکھے ا..

Rs.750.00 Rs.995.00
ISBN: 978-969-419-025-8
Pages:182pp
Book Language:اُردو
Binding:Hardbound
Pakistan Aur Aqliaten
50% off

Pakistan Aur Aqliaten

کسی بھی معاشرے میں کسی ایک مذہب یا فرقے کے ماننے والوں کی کلی اکثریت نہیں ہوتی۔ معاشرہ متنوع خیالات ..

Rs.750.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-085-03
Pages:512
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Showing 1 to 3 of 3 (1 Pages)