Gulzar

Gulzar

شاعر، مصنف، گیت نگار، فلم ساز ، اسکرین پلے اور ڈائلاگ نگار گلزار بھارتی سنیمااور ثقافت و ادب کی بلند قامت شخصیات میں سے ایک ہیں۔ دینہ میں پیدا ہونے والے گلزار نے سنیما میں اپنے کیریئر کا آغاز فلم سا ز بمل رائے کے اسسٹنٹ کی حیثیت سے کیا۔

گلزار بھارتی ادب کا ایک بڑا نام ہیں اور اردو یا ہندوستانی زبان کے بہترین شاعروں میں سے ایک۔ ان کی شاعری اور افسانوں کے متعدد مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے رابندر ناتھ ٹیگور کی نظموں کا ترجمہ کرکے انھیں دو مجموعوں ‘باغبان’ اور ‘نندیاچور’ کے نام سے شائع کیا ہے۔ وہ ہندوستان میں بچوں کے لیے لکھنے والے ادیبوں میں سے بھی بہترین میں شمار ہوتے ہیں۔

گلزار کو ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ اور پدمابھوشن ایوارڈ مل چکے ہیں۔ سن دو ہزار آٹھ میں انھیں فلم ‘سلم ڈاگ ملینئر’ میں ان کے تحریر کردہ گیت ‘جے ہو’ کے لیے آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ دو ہزار چودہ میں انھیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔


Do Log

Do Log

‘‘پہلی عالمی جنگ کو تو دوسری عالمی جنگ نے بھلا دیا۔ مگر دوسری عالمی جنگ کو بھولتے وقت لگا۔ اُس سے بھ..

Rs.900.00 Rs.1,295.00
ISBN: 978-969-419-086-0
Pages:150
Book Language:Urdu
Binding:Hard Binding
Kuch Aur Nazmein

Kuch Aur Nazmein

‘‘ایک دہائی ہونے کو آئی، جب سے میں گلزار صاحب کی کتابوں میں نظمیں، افسانے اور باقی علمی، فلمی، رائٹ..

Rs.600.00 Rs.795.00
ISBN: 978-969-419-046-04
Pages:91
Book Language:Urdu
Binding:Hard Binding
Mirza Galib

Mirza Galib

گلزار کو جو لوگ قریب سے جانتے ہیں ، وہ مجھ سے متفق ہیں کہ ان کے اختصار میں صدیوں کے تجربات جلوہ گر ہ..

Rs.750.00 Rs.995.00
ISBN: 978-969-419-054-9
Pages:272pp
Book Language:اُردو
Binding:Hard/Paperback
Pandrah Panch Pachhattar

Pandrah Panch Pachhattar

 گلزاؔر کی شاعری میں جہاں عشق ومحبت کے نغمے ملتے ہیں وہاں اس نے ایک اچھا فنکارہونے کاثبوت دیتے ..

Rs.650.00 Rs.895.00
ISBN: 978-969-419-037-2
Pages:148
Book Language:اُردو
Binding:Hard/Paperback
Qadam Zero Line Paar

Qadam Zero Line Paar

انیس سوسینتا لیس کی تقسیم نے ادیبوں کی ایک پوری نسل کی تحریروں کو متاثر کیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری..

Rs.900.00 Rs.1,295.00
ISBN: 978-969-419-087-7
Pages:176
Book Language:Urdu
Binding:Hard Binding
Umr Sey Lambi Sadkon Par

Umr Sey Lambi Sadkon Par

‘‘یوں تو گلزارؔ کی نظم کے بارے میں بہت کچھ کہا جاچُکا ہے اور لکھا بھی گیا ہے لیکن ایک وقت آیا جب ..

Rs.1,200.00 Rs.1,595.00
ISBN: 978-969-419-080-8
Pages:496
Book Language:Urdu
Binding:Hard Binding
Translated by:Sultan Arshad
Yaar Julahe

Yaar Julahe

‘‘یار جُلا ہےگلزار کی پچھلی آدھی صدی میں پھیلی ہوئی شاعری کی روشنائی سے نکلا ہوا ایسا نجی متن ہے، ج..

Rs.600.00 Rs.795.00
ISBN: 978-969-419-038-9
Pages:178
Book Language:urdu
Binding:Hard Binding
Showing 1 to 7 of 7 (1 Pages)