Hameeda Akhtar Husain Raipuri

Hameeda Akhtar Husain Raipuri

حمیدہ اختر حسین رائے پوری 22نومبر1918ء کو اترپردیش، ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ظفر عمر اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار تسلیم کیے جاتے ہیں۔ 1935ء میں بیگم حمیدہ اختر حسین کی شادی اردو کے معروف نقاد، محقق، مترجم اور ادیب اختر حسین رائے پوری سے ہوئی۔ 1992ء میں اختر حسین رائے پوری کی وفات کے بعد بیگم حمیدہ اختر حسین نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز کیا اور اپنے بے ساختہ اور سادہ اسلوب بیان کی بنا پر اردو کے اہم اہل قلم میں شمار ہونے لگیں۔ ان کی دیگر تصانیف میں خاکوں کے دو مجموعے ‘نایاب ہیں ہم’ اور ‘چہرے مہرے’ اور ایک ناول ‘وہ کون تھی؟’ شامل ہیں۔
حمیدہ اختر حسین رائے پوری کا انتقال 20اپریل 2009ء کو کراچی میں ہوا۔


Chehray Mohray

Chehray Mohray

‘‘چہرے مہرے’’ میں چار خاکے شامل ہیں۔  مجموعی طور پر اس کتاب میں شامل خاکے سادہ اورعام فہم اورز..

Rs.1,250.00 Rs.1,695.00
ISBN: 978-969-419-000-00
Pages:210
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Hum Safar

Hum Safar

ایک ایسی خاتون خانہ کا تصور کیجے جِن کی عمر ستّربرس سے زائد ہے اور جنھوں نے ساری زندگی امورِ خانہ ..

Rs.1,250.00 Rs.1,695.00
ISBN: 978-969-419-020-05
Pages:356
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Nayab Hain Hum

Nayab Hain Hum

حمیدہ رائے پوری اپنی اس کتاب ‘نایاب ہیں ہم’ کے ساتھ اس تہذیب کا ایک نیا رخ سامنے لائی ہیں اور ان لوگ..

Rs.1,250.00 Rs.1,695.00
ISBN: 978-969-419-020-02
Pages:255
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Woh kaun Thi

Woh kaun Thi

حمیدہ رائے پوری نے اپنی اس نئی تخلیق کی بناوٹ میں نہ صرف اپنی زندگی اور اپنے ہرے بھرے شاداب ماضی کی ..

Rs.1,250.00 Rs.1,695.00
ISBN: 978-969-419-020-06
Pages:179
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Showing 1 to 4 of 4 (1 Pages)