Y. V. Gankovsky

Y. V. Gankovsky

یوری گنکوفسکی1921ء میں خارکوف ، یوکرئن(سویت یونین) میں پیدا ہوئے۔ وہ ماسکو یونیورسٹی کے اورینٹل ڈرپارٹمنٹ سے فارغ التحصل ہیں۔ 
یوری گانکوسکی نے یو ایس ایس آر اکیڈمی آف سائنسز کے            انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز میں سائنٹفک سکریٹری کے طور پر کام کیا۔ انہوں نے پاکستان و بنگلہ دیش کے ڈیپارٹمنٹ، مشرق قریب و مشرق وسطی کے ڈیپارٹمنٹ کی قیادت کی۔ وہ ‘‘انسائیکلو پیڈیا آف ایشیا’’ گروپ کے سربراہ تھے۔
ان کی سائنسی دلچسپیوں کا دائرہ جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے مطالعہ میں ہے۔ وہ پاکستانی علوم میں پہلے (سوویت) سائنسدانوں میں سے ایک تھے۔
انہوں نے 400 سے زائد مطبوعہ سائنسی مقالے لکھے ہیں جن میں سے کئی دنیا کی 15 زبانوں میں بیرون ملک شائع ہو چکے ہیں۔
ان کا انتقال 2001 میں ماسکو میں ہوا۔


Pakistan Ki Qaumyatein

Pakistan Ki Qaumyatein

پاکستان کی سرزمین کا شمار دنیا کی ان سرزمینوں میں کیا جاتا ہے جہاں انسانی زندگی کے شواہد پہلی بار سا..

Rs.850.00 Rs.1,295.00
ISBN: 978-969-419-020-08
Pages:195
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Translated by:Dr. Mahmood Sadiq
Pakistani Samaaj

Pakistani Samaaj

مذکورہ سائنسی و سماجی تحقیقی تصنیف میں ایشیاء کے بہ لحاظ آبادی ایک بڑے ملک، پاکستان کی معاشی ارتقاء ..

Rs.700.00 Rs.1,295.00
ISBN: 978-969-419-000-0
Pages:430pp
Book Language:اُردو
Binding:Hardbound
Translated by:Dr. Mahmood Sadiq
Showing 1 to 2 of 2 (1 Pages)