Naseer Turabi

Naseer Turabi

نصیر ترابی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، ماہر لسانیات، لغت نویس تھے۔ وہ نامور شیعہ ذاکر اور خطیب علامہ رشید ترابی کے فرزند تھے۔
نصیر ترابی 15 جون 1945ء کو ریاست حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام رشید ترابی تھا۔تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔ 1968ء میں جامعہ کراچی سے تعلقات عامہ میں ایم اے کیا۔ 1962ء میں شاعری کا آغاز کیا۔ ان کا اولین مجموعۂ کلام عکس فریادی 2000ء میں شائع ہوا۔ ایسٹرن فیڈرل یونین انشورنس کمپنی میں ملازمت اختیار کی اور افسر تعلقات عامہ مقرر ہوئے۔ 
شعریات (شعر و شاعری پر مباحث اور املا پر مشتمل کتاب) 2012ء میں شائع ہوئی  اور لاریب (نعت، منقبت، سلام) 2017ء،میں شائع ہوئی اور اس کو اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے علامہ اقبال ایوارڈ ملا۔
نصیر ترابی 10 جنوری 2021ء کو 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔


Aks Faryadi

Aks Faryadi

یہ نصیر ترابی کا پہلا شعری مجموعہ ہے جو 2000ء میں شائع ہوا۔ اس کا یہ نیا اڈیشن مکتبۂ دانیا ل سے 201..

Rs.700.00 Rs.995.00
ISBN: 978-969-419-082-2
Pages:146pp
Book Language:اُردو
Binding:Hardbound
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)