Raja Shehzad

Raja Shehzad

راجہ شہزاد تقریباً دو دہائیوں سے نیو زیلینڈ میں مقیم ہیں۔ قانون دانی کے پیشے سے منسلک ہیں اور کم از کم تین دہائیوں سے کہانیاں لکھنے میں منہمک ہیں۔ انسانی زندگی سے وابستہ جہدِ مسلسل، مسائلِ وجودیت و روحانیت اور جنسی اور جبلی خواہشات کے الجھاؤ جیسے موضوعات ان کی کہانیوں میں گردش کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ بہت ہی مجبور، مضبوط اور معاشرے کی تلچھٹ سمجھے جانے والے خاص و عام لوگوں پر مبنی سچے کرداروں کی کہانیاں ہیں، جن میں سے اکثر کا تعلق بر صغیر کے کسی نہ کسی اقلیتی طبقے سے ہے۔ 
راجہ شہزاد مختلف تراجم کر چکے ہیں۔ شاعری سے بھی شغل کرتے ہیں۔ ان کی سینکڑوں غیر شائع شدہ کہانیوں میں سے چنا گیا یہ پہلا مجموعہ ہے جو کتابی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔


Log Sargoshiyon mein Goya Hain

Log Sargoshiyon mein Goya Hain

آپ سات سمندر پار کر لیں، رابِنسن کروسو کی طرح کسی گمنام جزیرے پر اپنی دنیا آباد کر لیں، شریانوں می..

Rs.700.00 Rs.900.00
ISBN: 978-969-419-108-9
Pages:332
Book Language:اُردو
Binding:Hardbound
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)