Sibte Hasan

Sibte Hasan

سبط حسن31 جولائی، 1912ء کو اعظم گڑھ میں  پیدا ہوئے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل  تھے جہاں ان کے ساتھو ں میں علی سردار جعفری، اسرار الحق مجاز، خواجہ احمد عباس، اختر الایمان اور اختر حسن  رائے پوری جیسے افراد شامل تھے۔ کم و بیش اسی زمانے میں ان افراد نے سید سجاد ظہر  کی قیادت میں اردو کی ترقی پسند تحریک کا آغاز کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے اردو کی سب سے مقبول اور ہمہ گر تحریک بن گئی۔
سبط  حسن نے عملی زندگی کا آغاز صحافت سے کیا اور وہ پاتم، ناا ادب اور نیشنل  ہیرالڈ جسے  رسالوں اور اخبار سے وابستہ رہے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ لاہور میں اقامت پزیر ہوئے جہاں انہوں نے 1957ء میں افتخار الدین کے اہتمام میں  ہفت روزہ لیل و نہار جاری کیا۔ جب افتخار الدین کے ادارے کو صدر ایوب خان کی حکومت نے جبری طور پر قومی تحویل مں  لیا تو سبط حسن لیل و نہار کی ادارت سے مستعفی ہوگئے اور 1965ء میں کراچی منتقل ہوگئے  
کراچی میں سبط  حسن نے اپنا زیادہ تر وقت تصنیف و تالیف میں بسر کیا  اور اس دوران ماضی کے مزار، موسیٰ سے مارکس تک، پاکستان میں تہذیب کا ارتقا، انقلاب ایران، کارل مارکس، ادب اور روشن خیالی، مارکس اور مشرق، افکارِ تازہ، بھگت سنگھہ اور اس کے ساتھی، سخن در سخن، شہرِ نگاراں اور نوید فکر جیسی خالص علمی اور فکری تصانیف پیش کیں۔
 1975ء میں انہوں نے کراچی سے پاکستانی ادب کے نام سے ایک ادبی جریدہ بھی جاری کیا۔ 
اگست 1985ء میں لندن میں، مارچ 1986ء میں کراچی میں اور اپریل 1986ء میں  لکھنؤ میں ترقی پسند تحریک کی گولڈن جوبلی منائی گئی تو سبط  حسن نے ان تینوں تقریبات میں، فعال کردار ادا کیا۔ وہ بھارت میں، منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے کہ 20 اپریل 1986ء کو دہلی میں ان کا انتقال ہوگیا۔


Adab Aur Roshan Khyali

Adab Aur Roshan Khyali

سبطِ حسن صاحب کی علمی خدمات کا اعتراف اور اس کو سراہنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اس کے پردے میں ہم روشن..

Rs.900.00 Rs.1,295.00
ISBN: 978-969-419-043-03
Pages:228
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Adeeb our samaji Amal

Adeeb our samaji Amal

’’سبطِ حسن صاحب کے ادبی مضامین کا مطالعہ اگر ان کی دیگر، فکری و تہذیبی موضوعات پر لکھی گئی کتابوں کے..

Rs.1,125.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-079-02
Pages:309
Book Language:Urdu
Binding:Hard Binding
Afkaar-e-Taaza

Afkaar-e-Taaza

سید سبط حسن نے اپنا ادبی سفر گذشتہ صدی کی تیسری دہائی میں تنقیدی مضامین ہی سے شروع کیا تھا۔ یہ مضامی..

Rs.1,150.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-071-06
Pages:237
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Inqlab-e-Iran

Inqlab-e-Iran

’’ایران کی تاریخ اور سیاست کے طالب علموں کو سید سبطِ حسن کا ممنون ہونا چاہیے کہ انھوں نے ۱۹۷۹ء کے ان..

Rs.1,050.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-061-07
Pages:299
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Marx aur Mashriq

Marx aur Mashriq

’مارکس اور مشرق‘ معروف ترقی پسند ادیب اور اشتراکی فکر سید سبطِ حسن کی زندگی کے آخری زمانے کی تصانیف..

Rs.1,000.00 Rs.1,395.00
ISBN: 978-969-419-029-07
Pages:185
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Mazi Kay Mazar

Mazi Kay Mazar

’’اردو میں زمانۂ بعید اور قدیم ترین تاریخی وقوعات پر اب تک صرف ابنِ حنیف ہی نے معنویت سے لکھا تھا چ..

Rs.1,150.00 Rs.1,595.00
ISBN: 978-969-419-012-06
Pages:442
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Mosa say Marx tak

Mosa say Marx tak

’’اشتراکیت کے بارے میں ہمارے ملک کے ایک بڑے حلقے کی معلومات یا تو بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں یا پھر ..

Rs.1,150.00 Rs.1,595.00
ISBN: 978-969-419-039-06
Pages:444
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Mughani-e- Atish Nafas Sajjad Zaheer

Mughani-e- Atish Nafas Sajjad Zaheer

سید سجاد ظہیر کا شمار انجمن ترقی پسند مصنفین کے بانی ارکان میں ہوتا ہے ۔ وہ انجمن کے پہلے جنرل سیکری..

Rs.700.00 Rs.995.00
ISBN: 978-969-419-070-90
Pages:111pp
Book Language:اُردو
Binding:Hardbound
Naveed e Fikr

Naveed e Fikr

’بحیثیت مجموعی یہ مضامین ایک مقبول عام اور شائستہ انداز میں لکھے گئے ہیں جو ایک منکسر المزاج دانشور ..

Rs.1,050.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-002-09
Pages:312
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Pakistan kay Tehzibi-o-Siyasi Masail

Pakistan kay Tehzibi-o-Siyasi Masail

سبطِ حسن قیام پاکستان سے قبل، اور اس کے بعد متعدد اخبارات و جرائد سے وابستہ رہے یا مستقل قلمکار کے ط..

Rs.1,125.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-003-07
Pages:368
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Showing 1 to 10 of 14 (2 Pages)