Shahzad Sharjeel

Shahzad Sharjeel

شہزاد شرجیل پاکستان کے سرکردہ انگریزی اخبار ڈان میں کالم لکھتے ہیں۔ سرکاری اور نجی جامعات میں بین الاقوامی سیاسی معاشیات، سوشل پالیسی اور ترقیاتی ابلاغ پڑھاتے ہیں، اور کاشتکاری میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔
شرجیل کا تعلق تھرپارکر، سندھ سے ہے اور پلے بڑھے کراچی میں ہیں۔        بین الاقوامی تعلقات میں پوسٹ گریجوئٹ سند جامعہ کراچی سے حاصل کی جہاں بعدازاں تدریس کا موقع بھی ملا۔ اس کے علاوہ فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلومیسی، ٹفٹس یونیورسٹی بوسٹن میں بھی زیرِ تعلیم رہے۔ شرجیل پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز میں ملک کے دو سب سے کثیر الاشاعت انگریزی اخبارات سے مُنسلک رہے۔ اس کے بعد ترقیاتی شعبہ سے وابستہ ہوئے اور بیس برس سے زیادہ عرصہ اسی میدان میں خدمات انجام دیں۔ کراچی اور اسلام آباد کے علاوہ واشنگٹن، ابُوجا اور ٹوکیو میں ترقیاقی اور سفارتی نوع کی ذمہ داریاں انجام دیتے رہے۔ نثر میں پسندیدہ صنفِ اظہار سٹائیر ہے۔ شعر صرف اُردو میں کہتے  ہیں، کیوں کہ ‘‘عشق جو اُردو میں کرتے ہیں۔’’ غزلوں کا مجموعہ ‘‘کیوں’’ ۲۰۰۸ء میں شائع ہوا۔


Kyoon

Kyoon

..

Rs.500.00 Rs.795.00
ISBN: 978-969-419-000-00
Pages:140
Book Language:اُردو
Binding:Hardbound
Rindana

Rindana

زیرِ نظر کتاب میں شامل مضامین گزشتہ تیس ۔ چالیس برس کے مشاہدات پر مبنی ہیں جب کہ یہ ضبطِ تحریر میں پ..

Rs.600.00 Rs.800.00
ISBN: 978-969-419-109-6
Pages:135pp
Book Language:اُردو
Binding:Hardbound
Showing 1 to 2 of 2 (1 Pages)