No results!
حمیرا رحمٰن کی عمر دشت ِ ادب کی سیّاحی میں گزری ہے۔ تخلیقی کام کے علاوہ انھوں نے ادب کے فروغ کے لیے متنوع خدمات بھی انجام دی ہیں۔ وہ نیویارک میں ظفرؔ زیدی میموریل کلچرل سوسائٹی کی بانی ہیں۔ جو چالیس برس سے ادبی پروگراموں کا اہتمام کرتی چلی آرہی ہے۔
اندمال (1985ء) اور انتساب (1997ء) کے بعد حمیراؔ کا تیسرا شعری مجموعہ ’’بہت سے کام کرنے ہیں‘‘ آپ کے ..
اردو کے ایوانِ شعر کے صدر دروازے پر جو آوازیں دستک دے رہی ہیں، ان میں ایک چھوٹا سا ہاتھ ایسی آواز کا..
حمیرا کی شاعری مجھے اس لیے زیادہ دلکش دکھائی دیتی ہے کہ اس نے اپنی شاعری کو ابھی تک سچا رکھا ہے۔ جو ..