Dr. Ali Ahmad Fatmi
ڈاکٹر علی احمد فاطمی سے اردو دنیا کے وہ افراد اچھی طرح واقف ہیں جو سنجیدہ تنقیدی مباحث اور زمینی حقائق سے آگہی کو اپنی زندگی میں اہمیت دیتے ہیں۔ وہ الہٰ آباد یونیورسٹی میں شعبۂ اردو کے سربراہ ہیں اور اپنے بارے میں ان کی یہ رائے ان کی شخصیت اور ادبی مزاج کو سمجھنے میں معاونت کرتی ہے کہ:
‘‘مجھے کسی طرح کا دعویٰ نہیں ہے البتہ اس بات کا دعویٰ ضرور ہے کہ بعض دوسرے ادیبوں اور تخلیق کاروں کی طرح مصلحت کی راہ نہیں اپناتا۔ میں کھلے ذہن سے ترقی پسند ہوں اور تحریک و تنظیم سے وابستہ ہوں۔’’
حقیقت یہ ہے کہ اپنے نظریے سے گہری وابستگی اور مصلحت کوشی سے گریز ہی نے ڈاکٹر فاطمی کی تحریروں کو بتدریج اعتبار عطا کیا ہے۔ وہ ایک Committedترقی پسند ہیں اور عملی طور پر بھی اس نظریے اور تحریک کے فروغ میں کوشاں رہتے ہیں۔
پروفیسر سحر انصاری
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)