Zafar Omar

Zafar Omar

ظفر عمر علیگ اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار تسلیم کیے جاتے ہیں۔ وہ 1884ء کو تھانہ بھون، ضلع مظفرنگر میں پیدا ہوئے۔
ایم اے او علی گڑھ سے 1902ء میں گریجویشن کی اور اول آئے۔  نواب محسن الملک کے پرائیویٹ سیکرٹری بنے، بیگم بھوپال کے بھی پرائیویٹ سیکرٹری بھی رہے، والئ بھوپال حمید اللہ خان کے اتالیق بھی مقرر کیے گئے، پھر محکمہ پولیس میں سپرنٹنڈنٹ پولیس رہے اور 1937ء کو سبکدوش ہو گئے، ان کی دختر بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی نامور مصفنہ، افسانہ نگار، ناول نگار، خاکہ نگار تھیں۔
ظفر عمر 4 دسمبر 1949ء کو لاہور میں وفات پا گئے۔


Neeli Chhatri

Neeli Chhatri

ظفر عمر نے اپنا پہلا جاسوسی ناول نیلی چھتری 1916ء میں لکھا۔ انھوں نے علی گڑھ میں موجود اپنی کوٹھی کا..

Rs.1,195.00 Rs.1,495.00
ISBN: 978-969-419-000-00
Pages:610
Book Language:Urdu
Binding:Hardbound
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)