Adab Aur Roshan Khyali
- Publisher: Maktaba-e-Danyal
- Product Code: BK-032
- Availability: In Stock
- Author: Sibte Hasan
- ISBN: 978-969-419-043-03
- Pages: 228
- Book Language: Urdu
- Binding:Hardbound
Rs.1,295.00
Rs.900.00
Ex Tax: Rs.900.00
سبطِ حسن صاحب کی علمی خدمات کا اعتراف اور اس کو سراہنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اس کے پردے میں ہم روشن خیالی کے بعض پہلوئوں کو واضح کرسکیں گے۔
کسی ایسے ملک کے لیے جو تعمیر کے مرحلوں سے گزر رہا ہو تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
نمبر۱ روشن خیالی
نمبر۲ اور روشن خیالی
نمبر۳ زیادہ سے زیادہ روشن خیالی
یہ روشن خیالی تاریک اندیش حکمران طبقے کے لیے خطرے کی گھنٹی ہوتی ہے۔ اسی لیے حکمران طبقہ اس کو بغاوت سمجھتا اور نشرو اشاعت کے تمام ذرائع کو (جس پر اس کا قبضہ ہوتا ہے) اِس کی اشاعت سے روکتا ہے۔
(کیفی اعظمی)
There are no reviews for this product.
Write a review
Note: HTML is not translated!
Bad
Good