Ghalib

Ghalib

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-105
  • Availability: In Stock
  • Author: Nataliya Prigarina
  • Translated by: Muhammad Usama Farooqi
  • ISBN: 978-969-419-000-00
  • Pages: 374pp
  • Book Language: اُردو
  • Binding:Hardbound
  • : 2024-03-27
Rs.995.00 Rs.745.00 Ex Tax: Rs.745.00

قارئین کی خدمت میں پیش کی جانی والی یہ کتاب شاید حالیہ تاریخِ ادب میں اس عظیم شاعر کی تخلیقی کاوشوں کو اس کے سوانح حیات کے تناظر میں متعارف کرانے کی واحد کوشش ہے۔ کتاب میں تازہ ترین علمی حقائق اور شاعری، شعریات، تاریخ اور علوم ِ شرقیہ کے دوسرے شعبوں کی نئی تحقیقات کو ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے۔
کتاب میں مذہبی اور جمالیاتی معیاروں سے وابستہ فکر شاعرانہ کی خصوصیات پر بھی قدرے تفصیل سے بحث کی گئی ہے۔
اس کتاب کی مصنّفہ کی یہ کوشش رہی ہے کہ نہ صرف تاریخی صورتِ حال اور غالب کے عہد کی فضا کو دوبارہ چشم ِ تصوّر کے سامنے لایا جائے اور شاعر کی زندگی کے واقعات کو اس شرح وبست کے ساتھ بیان کیا جائے جو سلسلہ کتب  ‘‘مشرق کے ادباء و فضلا’’ کے مقاصد کے پیشِ نظر ممکن ہو، بلکہ اس کے آگے ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اس عہد کے انسان کی روحانی دنیا کو سمجھنے کی کوشش کی جائے۔

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: غالب,