Saiyahat e Mazi

Saiyahat e Mazi

Rs.995.00 Rs.745.00 Ex Tax: Rs.745.00

یہ نہ آپ بیتی ہے نہ جگ بیتی بلکہ انسان بیتی ہے۔ ایک عام آدمی کے تجربات اور مشاہدات، اس کی مکمل سچائی جس کا حوصلہ بڑے بڑے نہیں کر پاتے۔
جمیل اختر خاں۔ کراچی یونیورسٹی
مصنف نے اپنی یادوں اور تجربات کو جس نام کے تحت جمع کیا ہے وہ خود ایک ایسا تخلیقی شاہکار ہے جس پر صدیقی ہر ادب نواز قاری کی تحسین و تعریف کے مستحق قرار پائیں گے۔
سید محمد تقی
‘‘سیاحت ماضی’’ ایک فرد کا سفر نامہ ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو یہ ایک نسل کی یاد داشت ہے۔ ایک ایسی یاد داشت جسے ماہ و سال کی گردشیں بھی محو نہ کرسکیں۔ مصنف نے اپنے دوستوں اور بزرگوں کی خواہشات کے احترام میں اپنے نجی احساسات کو قارئین ادب کے حوالے کرنے کا فیصلہ اسی نیت سے کیا ہے کہ اس طرح اس نوع کے دیگر تجربات بھی منصۂ مشہود پر آسکیں۔
ڈاکٹر محمد علی۔ جامعہ کراچی

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: سیاحت ماضی,