Three Tales from Gulistan-e-Saadi
- Product Code: BK-179
- Availability: In Stock
- ISBN: 978-969-233900-1
- Pages: 77
- Book Language: Urdu
- Binding:Hardbound
Rs.9,500.00
Ex Tax: Rs.9,500.00
گلستان کا لفظی معنی ’’پھولوں کا باغ‘‘ ہے اور یہ عظیم فارسی شاعر شیخ سعدی کی شاعری اور حکایات پر مشتمل کتاب کا نام ہے جو ۱۲۵۸ء میں لکھی گئی۔ علم و حکمت کے موضوع پر مبنی یہ کہانیاں اخلاقی تربیت کے لیے نہایت موزوں ہیں اور صدیوں تک عالم اسلام میں تعلیمی نصاب کا حصہ رہیں۔ بالخصوص شاہی خاندانوں میں۔
جوائے آف اُردو کی علم و حکمت کے موضوعات پر مبنی بچوں کے لیے کتابوں کے سلسلے کی یہ پہلی کتاب ہے۔
There are no reviews for this product.
Write a review
Note: HTML is not translated!
Bad
Good