Nuskha-e-Hafeezuddin Ahmad
- Publisher: Maktaba-e-Danyal
- Product Code: BK-180
- Availability: In Stock
- Author: Hafeezuddin Ahmad
- ISBN: 978-969-419-124-9
- Pages: 282
- Book Language: Urdu
- Binding:Hardbound
Rs.2,000.00
Ex Tax: Rs.2,000.00
یہ مقالہ دہلی کی تاریخی عمارات سے متعلق اُس اہم دستاویزی کوشش کا جائزہ، اور ماضی کے اوراق میں گم ایک ایسے نو دریافت مخطوطے کا تعارف ہے جو عمارات کے حوالے سے لکھی جانے والی دہلی کی تاریخ کاشاید رُخ ہی تبدیل کر دے گا۔
یہ نسخہ نہایت اہم اس لیے ہے کہ اب تک کی تحقیق کے مطابق یہ دہلی کی ان عمارات کے کتبوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلی کوشش ہے جن کے بغیر اس شہر کی تاریخ رقم کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔ اس مخطوطے میں فارسی زبان میں شہرِ دہلی کی اہم عمارات کے کتبوں کی تفصیلات مرقوم ہیں۔ یہ نسخہ 1817 میں __ اور اغلب ہے کہ ایک برطانوی افسر مٹکاف کے ایما پر__ مرتّب کیا گیا تھا جو اب تک مورخین کے التفات کا منتظر رہا ۔
There are no reviews for this product.
Write a review
Note: HTML is not translated!
Bad
Good