Umr Sey Lambi Sadkon Par

Umr Sey Lambi Sadkon Par

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-018
  • Availability: In Stock
  • Author: Gulzar
  • Translated by: Sultan Arshad
  • ISBN: 978-969-419-080-8
  • Pages: 496
  • Book Language: Urdu
  • Binding:Hard Binding
Rs.1,595.00 Rs.1,200.00 Ex Tax: Rs.1,200.00


‘‘یوں تو گلزارؔ کی نظم کے بارے میں بہت کچھ کہا جاچُکا ہے اور لکھا بھی گیا ہے لیکن ایک وقت آیا جب ایسا لگا کہ ادب کی دنیا میں گلزارؔ  خاصے عرصے تک صرف اس لیے نظر انداز کیے گئے کہ اُن کی اوّلین شناخت فلموں سے ہے۔ اُن کے گیتوں سے ، اُن کے منظر ناموں سے ، اُن کے مکالموں سے ، اُن کی ہدایت کاری سے۔

یہ کتاب گلزارؔ کی فلموں کے لیے لکھی گئی تخلیقات میں نظمیہ عنصر کی موجودگی کی نشان دہی کرنے کی کوشش ہے۔گلزارؔ کی اپنی فلموں کے نام عموماً یک لفظی ہوتے ہیں۔ جیسے پریچے، آندھی، کوشش، کنارا، کتاب، لیکن!، اجازت، ماچس، موسم وغیرہ۔اس لیے مجھے یہ موزوں لگا کہ اُن کے گانوں کے الگ الگ مجموعوں کو بھی اسی طرح یک لفظی نام دے دیئے جائیں۔

گلزارؔ کے گیتوں کو ہم کبھی اوک سے پیتے ہیں، کبھی چکھتے ہیں، کبھی اُن کا لمس محسوس کرتے ہیں اور کبھی ہم پر اُن کا نشہ طاری ہو جاتا ہے۔ کبھی اُن کی گہرائی میں ڈوب جاتے ہیں اور کبھی خیالوں کی بھینی بھینی پُھوار میں بھیگنے کے بعد دیر تک گیلے رہتے ہیں۔ دراصل گلزارؔ کے گیت ہوائوں میں پھیلی بے شمار خوشبوئوں کی طرح ہیں۔’’

ونود کھیتان

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: عمر سے لمبی سڑکوں پر,