Afkaar-e-Taaza

Afkaar-e-Taaza

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-024
  • Availability: In Stock
  • Author: Sibte Hasan
  • ISBN: 978-969-419-071-06
  • Pages: 237
  • Book Language: Urdu
  • Binding:Hardbound
Rs.1,495.00 Rs.1,150.00 Ex Tax: Rs.1,150.00

سید سبط حسن نے اپنا ادبی سفر گذشتہ صدی کی تیسری دہائی میں تنقیدی مضامین ہی سے شروع کیا تھا۔ یہ مضامین بالعموم ’نیا ادب‘ میں شائع ہوئے جس کی مجلسِ ادارت میں اُن کے علاوہ علی سردارؔ جعفری بھی شامل تھے۔ موجودہ مجموعۂ مضامین، ’افکارِ تازہ‘ سید صاحب کے ان مضامین پر مشتمل ہےجو انہوں نے مختلف اوقات میں لکھے اور جو ایک عرصہ مرتب ہو کر کتابی شکل میں شائع ہونے کے منتظر رہے۔ کتابی شکل میں ان کی اشاعت پہلے پہل سبط حسن صاحب کے انتقال کے بعد ۱۹۸۸ء میں ہوئی اور اس کتاب کو قارئین کی جانب سے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ مقامِ مسرت ہے کہ اب اس کا نیا ایڈیشن شائع ہو رہا ہے۔ یہ کتاب اردو کے تنقیدی ادب کا ایک مثالی تحفہ ہے جس کو مرتب کرنے پر ڈاکٹر سید جعفر احمد کو مبارک باد دی جانی چاہیے۔‘‘

(ڈاکٹر محمد علی صدیقی)

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: افکارِ تازہ,