Dastan-e-Ahd-e-Gul

Dastan-e-Ahd-e-Gul

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-046
  • Availability: In Stock
  • Author: Qurratulain Hyder
  • ISBN: 978-969-419-004-05
  • Pages: 396
  • Book Language: Urdu
  • Binding:Hardbound
Rs.2,650.00 Rs.1,850.00 Ex Tax: Rs.1,850.00

اس مجموعے میں وہ تحریریں شامل کی گئی ہیں جو ادب و فن سے متعلق ہیں۔ خاص طور پر افسانوی ادب اور تنقید سے متعلق۔ مختلف ادوار اور مواقع کی مناسب سے لکھے جانے والے ان مضامین کو یہاں زمانی ترتیب یا مصنفہ کی سراغ کے حوالے سے تقدیم و تاخیر کے بجائے موضوعات کے اعتبار سے مرتب کیا گیا ہے۔’داستانِ عہد گل’ یلدرم اور ان کے زمانے میں اردو کے جدید افسانے کے آغاز کا پس منظر بیان کرتی ہے۔ اس میں مصنفہ کے خاندانی پس منظر اور ذہنی فضا کا حوالہ بھی موجود ہے۔ ‘آرٹ کہانی’ میں تصویر کشی کی تاریخ کے ساتھ ساتھ نو آزاد مملکت میں فن سے وابستہ توقعات اور عام پبلک (ناظرین/قارئین) کی بھی ذمہ داریوں کا ذکر ہے جو افسانے کے حوالے سے اس مفصّل مضمون میں سامنے آتی ہیں۔اس کے علاوہ ‘چاندنی بیگم’ اور ‘نشتر’ کے حوالے سے لکھے جانے والے وضاحتی مضامین اور افسانہ نگاروں پر مضامین شامل ہیں۔ 
یہ 90ء کی دہائی کی تحریریں ہیں، قریب قریب ایک ہی دور کی پیداوار۔ مضامین کے علاوہ انٹرویوز اور سوال ناموں کے جواب مباحث کے دائرے کو مکمل کرنے کی غرض سے شامل کیے گئے ہیں۔ یہاں صرف ان ہی انٹرویوز کو شامل کیا گیا ہے جو اس مجموعے کے موضوعات کے قریب تر ہوں۔
(آصف فرخی، مرتب)

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: داستان عہدِ گل,