Roshni Ki Yeh Khaerakun Naboodgi

Roshni Ki Yeh Khaerakun Naboodgi

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-063
  • Availability: In Stock
  • Author: Tahar Ben Jelloun
  • Translated by: Muhammad Umar Memon
  • ISBN: 978-969-419-090-07
  • Pages: 246
  • Book Language: Urdu
  • Binding:Hardbound
Rs.1,295.00 Rs.900.00 Ex Tax: Rs.900.00

اس ناول کا پلاٹ مراکش کے بادشاہ حسن ثانی کے خلاف 1972ء کی ناکام بغاوت کے واقعات پر مرتب ہے۔ ناول کا مرکزی کردارتزمامارت جیل کا ایک قیدی ہے جو ایک افسانوی کردار ہونے کے باوجود ان قیدیوں کی زندہ نمائندگی کر رہا ہے جو وہاں پر محبوس ہیں۔ ناول میں ان قیدیوں کے بدترین حالات کو پیش کیا گیا ہے، جو وہاں مذہبی عقیدت، تخیل پسندی اور باہمی روابط کی بنیاد پر رہ رہے ہیں۔ قیدیوں کو ایسی کال کوٹھریوں میں رکھا گیا ہے جو پانچ فٹ اونچی اور دس فٹ لمبی ہیں۔ قیدیوں کو اگرچہ کسی تشدد کا سامنا نہیں کرنا پڑتا لیکن انھیں ناقص خواراک دی جاتی ہے اور تاریکی میں رکھا گیا ہے۔ اس ناول کو 2004ء میں Internatiol IMPAC Dublin Literary Awardسے نوازا گیا۔

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: روشنی کی یہ خیرہ کن نابودگی,