Qaidi
- Publisher: Maktaba-e-Danyal
- Product Code: bk71
- Availability: In Stock
- Author: Omar Shahid Hamid
- Translated by: Inaam Nadeem
- ISBN: 978-969-419-117-1
- Pages: 400
- Book Language: اُردو
- Binding:Hardbound
دسمبر کی ایک غیر معمولی سرد شام کو کراچی میں امریکی صحافی جون فریڈلینڈ کو شہر کے ایک پوش علاقے سے اغوا کر لیا گیا۔ اس کے اغوا کار کرسمس کے دن اس کی پھانسی کی ویڈیو جاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اغوا کا یہ واقعہ بڑے نازک وقت میں پیش آیا ہے اس نے پاکستانی حکومت کو اپنے امریکی اتحادیوں کے آ گے شرمندہ کر دیا ہے۔ وقت پر لگا کراُڑ رہا ہے۔ کیا پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیاں فریڈ لینڈ کو زندہ بازیاب کرا سکیں گی؟
یہ کہانی کراچی کی گلیوں میں گھومتی ہے اور قارئین کو جہادیوں، بدعنوان پولیس افسروں اور خون کے پیاسے سیاسی غنڈوں کی ایک ایسی حقیقی دنیا میں لے جاتی ہے جو ایک ایسے شہر میں اکٹھے ہیں جہاں کوئی بھی ویسا نہیں ہے جیسا وہ دکھائی دیتا ہے۔
کراچی کے جرائم پیشہ زیر زمین گروہوں کے بارے میں عمر شاہد حامد کے اس اوّلین ناول کے ہر صفحے پر آپ مصنف کی خود اعتمادی اور صداقت کو محسوس کرسکتے ہیں۔
There are no reviews for this product.