Dunya Ko Jhanjhor Dene Walle Dus Din
- Publisher: Maktaba-e-Danyal
- Product Code: BK-103
- Availability: In Stock
- Translated by: Taqi Haider
- ISBN: 978-969-419-000-00
- Pages: 518pp
- Book Language: اُردو
- Binding:Hardbound
- : 2024-03-27
Rs.695.00
Rs.500.00
Ex Tax: Rs.500.00
زیرِ نظر کتاب میں عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، عوام الناس کی تاریخی تخلیقی سرگرمی، لینن کی رہنمائی میں بالشویک پارٹی کے زبردست رول پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
جان ریڈلینن کو ایک غیر معمولی رہنما سمجھتے تھے جو ‘‘گہرے خیالات کی توضیح سادہ لفظوں میں کرنے کی، ایک ٹھوس صورتِ حال کا تجزیہ کرنے کی طاقت اور تیکھے پن کے ساتھ عظیم ترین ذہنی جسارت’’ کے مالک تھے۔
لینن ازم کے خیالات، بالشویک پارٹی کا نصب العین مصنف کو جوش دلاتے تھے۔
جان ریڈ کی کتاب عالمی ادب کی وہ پہلی تصنیف تھی جس میں روس میں فتحیاب سوشلسٹ انقلاب کے بارے میں، جس نے نوعِ انسانی کی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا، سچائی بتائی گئی۔
There are no reviews for this product.
Write a review
Note: HTML is not translated!
Bad
Good