Adab aur Zindagi
- Publisher: Maktaba-e-Danyal
- Product Code: BK-135
- Availability: In Stock
- ISBN: 978-969-419-000-0
- Pages: 352pp
- Book Language: اُردو
- Binding:Hardbound
- : 2024-04-15
Rs.1,395.00
Rs.900.00
Ex Tax: Rs.900.00
‘ادب اور زندگی’ مجنوں گورکھپوری کے چند تنقیدات کا مجموعہ ہے جن کو انھوں نے اپنے مقالات سے الگ کر کے اس لیے شایع کرایا کہ حال میں لکھے گئے تھے اور ان کو ترتیب بار ہونا چاہیے تھا کیوں کہ ایک دوسرے سے منسلک ہیں ۔ ادب اور زندگی ، مبادیات تنقید، زندگی اور ادب کا بحرانی دور ، ادب اور ترقی، ہندوستانی ناٹک، نظیر اکبرآبادی، حالی کا مرتبہ اردو میں۔ یہ سارے مقالے نہایت ہی اہمیت کے حامل اور تنقیدی پہلو سے پر ہیں ۔ اس لیے انھوں نے ان مقالات کو اپنے دیگر مقالات سے علاحدہ کر کے چھپوایا ۔ ان کا مطالعہ کرنے سے قاری کا تنقیدی شعور بیدار ہوتا ہے اور اہم نکتوں سے شناسائی ہوتی ہے۔
There are no reviews for this product.
Write a review
Note: HTML is not translated!
Bad
Good