Pakistani Samaaj

Pakistani Samaaj

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-151
  • Availability: In Stock
  • Author: Y. V. Gankovsky
  • Translated by: Dr. Mahmood Sadiq
  • ISBN: 978-969-419-000-0
  • Pages: 430pp
  • Book Language: اُردو
  • Binding:Hardbound
  • : 2024-04-15
Rs.1,295.00 Rs.700.00 Ex Tax: Rs.700.00

مذکورہ سائنسی و سماجی تحقیقی تصنیف میں ایشیاء کے بہ لحاظ آبادی ایک بڑے ملک، پاکستان کی معاشی ارتقاء اور سماجی ساخت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کتاب میں تاریخی پس منظر کے ساتھ آزادیٔ پاکستان سے لے کر گزشتہ صدی کی آٹھویں دہائی کے وسط تک دور کا احاطہ کیا گیا ہے، اور پاکستان کے معاشی ارتقاء اور سماجی ڈھانچے کی ارتقا کی اہم خصوصیات، ملک کی شہری اور دیہی آبادی، اس کی روایتی اور جدید پرتوں کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ مزید براں شہروں اور دیہات کی مختلف انواع، تاریخی و جغرافیائی خطوں سے نسبت کے اعتبار سے ان کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ موجودہ پاکستان کی سماجی زندگی میں اسلام کا کردار خصوصی موضوع تحقیق بنا ہے۔

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: پاکستانی سماج,