شیخ ایاز کی ادبی زندگی چھ دہائیوں سے زیادہ کے عرصے پر محیط ہے اور اس طویل ریاضت کے نتیجے میں انھوں نے بے حد وقیع سرمایہ چھوڑا ہے جو کئی ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں ان کی شخصیت اور فن کے بارے میں مضامین اور ترجمے جمع کر دیے گئے ہیں تاکہ اردو قارئین کو شیخ ایاز کے ادبی سرمائے کی وسعت کا اندازہ ہوسکے اور وہ اس کی مزید دیدو دریافت پر مائل ہوسکیں۔
Tags: ذکرِ ایاز