ظفر عمر نے اپنا پہلا جاسوسی ناول نیلی چھتری 1916ء میں لکھا۔ انھوں نے علی گڑھ میں موجود اپنی کوٹھی کا نام بھی نیلی چھتری رکھا۔اس ناول کی غیر معمولی شہرت کے بعد انھوں نے مزید ناول لکھے جن میں ‘‘بہرام کی گرفتاری’’ ، ‘‘چوروں کا کلب’’ ، ‘‘لال کٹھور’’ نامی ناول کافی مشہور ہوئے۔
Tags: نیلی چھتری