حمیرا کی شاعری مجھے اس لیے زیادہ دلکش دکھائی دیتی ہے کہ اس نے اپنی شاعری کو ابھی تک سچا رکھا ہے۔ جو سوچا ہے وہی لکھا ہے اور جس پر یقین ہے اس کا اظہار کیا ہے۔
ایک بہت بڑے روشنیوں کے شہر میں رہتے ہوئے بھی حمیرا اپنے دل کی مٹھی میں جگنو بند کیے ہوئے ہے۔
زہرہ نگاہ