Gul e Dogana

Gul e Dogana

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-183
  • Availability: In Stock
  • Author: Syed Kashif Raza
  • ISBN: 978-969-419-125-6
  • Pages: 208
  • Edition: 1st
  • Book Language: Urdu
  • Binding:Hardbound
Rs.1,495.00 Rs.1,000.00 Ex Tax: Rs.1,000.00

وہ بنُو حُسن سے ہے اور میں بنُو عشق سے ہوں

ان قبیلوں میں کشاکش تو رہا کرتی ہے

نئی صدی کے طلوع ہوتے ہی جن نئے تخلیق کاروں نے ادبی منظر نامے پر اپنے دست خطوں کی ایسی فصل سجائی کہ وہ مرکزِ نگاہ ہوگئے اُن میں سیّد کاشف رضا کو بہت نمایاں دیکھتا ہوں۔ وہ ایک مقام پر نہیں ٹھہرے اور اپنے تخلیقی اظہار کو ہر پہلو سے آزمایا ہے۔ اب اگر میں یہ کہوں کہ کاشف کا ہر علمی و ادبی قدم اُن کی توقیر میں اضافے کا سبب ہوا ہے تو یہ نا درُست نہ ہوگا۔

عورت سے عشق و محبّت کا تعلّق قائم کرنا اردو غزل کا اوّلین موضوع رہا ہے مگر کاشفؔ کے ہاں اس میں ایک عجب نوع کی شدّت اور وارفتگی نے اسے نیا اور تازہ بنا دیا ہے اس مضمون کو تازہ کرنے میں شاعر کا تاریخی شعور اور وسیع مطالعہ بھی کام کر رہا ہے۔ اس عشق کی اپنی ہی شرع ہے اور اپنا ہی منہاج۔

اسپِ و حشت سے لکھی مملکتِ دل تاراج

میں نے جب عشق کی تاریخِ فرشتہ لکّھی

محمد حمید شاہد

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: گُلِ دوگانہ,