Dastan Taraz
- Publisher: Maktaba-e-Danyal
- Product Code: BK-002
- Availability: In Stock
- Author: Qurratulain Hyder
- ISBN: 978-969-419-004-06
- Pages: 280
- Book Language: Urdu
- Binding:Hardbound
- eBook Link: https://littlebookcompany.net/DastanTaraz/
اپنے پورے ادبی سفر کے دوران قرۃ العین حیدر مختلف انداز کے مضامین بھی لکھتی رہی ہیں۔ مختلف مواقع اور مختلف موضوعات پر لکھے جانے والے یہ مضامین اسی تخلیقی بصیرت کے حامل ہیں جو ان کے ناولوں، افسانوں کا خاص وصف ہے۔داستان طراز میں شخصی خاکے، تعزیت نامے اور وہ مضامین شامل ہیں جو ادبی اور ثقافتی پس منظر کے حوالے سے لکھے گئے۔یہاں جمع کیے جانے والے مضامین میں شخصی حوالے نمایاں ہیں۔ قرۃ العین حیدر کا انداز ایسا ہے کہ وہ کسی بھی فرد کا مطالعہ کرتے ہوئے اس کے سماجی اور ثقافتی پس منظر کو بھی اجاگر کرتی چلی جاتی ہیں۔ شخصی حوالے یاد نگاری کا پیش خیمہ ثابت ہوتے ہیں اور کسی ایک فرد کے بارے میں لکھے جانے والے مضمون میں تنقیدی اشارے بھی ملتے ہیں۔ مضمون کا یہ انداز قرۃ العین حیدر کے اسلوب اور نقطۂ نظر سے عبارت ہے۔
There are no reviews for this product.