Makhdoom aur Kalam-e-Makhdoom
- Publisher: Maktaba-e-Danyal
- Product Code: BK-007
- Availability: In Stock
- Author: Makhdoom Mohiuddin
- ISBN: 978-969-419-020-09
- Pages: 214
- Book Language: Urdu
- Binding:Hardbound
Rs.795.00
Rs.550.00
Ex Tax: Rs.550.00
مخدوم کی زندگی کی سب سے بڑی خصوصیت ہی یہ ہے کہ وہ ایک وحدت تھی اور ان کی شاعری کو ان کی پوری شعوری زندگی کے اس اشتراکی نصب العین سے الگ کر کے دیکھا ہی نہیں جا سکتا جس کے لیے وہ زندہ رہے، اور جس کے لیے انہوں نے اپنے [اپنی] تمام ذہنی، روحانی اور جسمانی صلاحیتیں وقف کر دیں تھیں۔ مخدوم کی شاعری ان کے نفس اور ان کی روح کا لطیف ترین جوہر ہے، اور یہ نفس اور یہ روح ایک بے مثال اشتراکی مجاہد کے ہیں۔ ترقی پسندی اور اشتراکی انقلاب کے دشمنوں اور بُرا چاہنے والوں کو مخدوم کی عظمت کو غلط رنگ میں پیش کرنے سے ہم کیسے روک سکتے ہیں، آخر وہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔
(سجاد ظہیر)
There are no reviews for this product.
Write a review
Note: HTML is not translated!
Bad
Good