Anton Chekhov Afsany aur Novelette

Anton Chekhov Afsany aur Novelette

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-020
  • Availability: In Stock
  • Author: Anton Chekhov
  • ISBN: 978-969-419-085-03
  • Pages: 366
  • Book Language: Urdu
  • Binding:Hard Binding
Rs.1,295.00 Rs.900.00 Ex Tax: Rs.900.00

چیخوف کے افسانوں اور ڈراموں کا مطالعہ کرتے وقت ایسا لگتا ہے جیسے آپ موسمِ خزاں کے ان آخری اداس اداس دنوں میں اِدھر اُدھر گھوم پھر رہے ہوں جب فضائیں بڑی صاف و شفاف ہوتی ہیں اور برہنہ اشجار، تنگ مکانات اور غیر دلچسپ افراد بہت واضح طور پر نظر آتے ہیں۔ سب کچھ عجب سونا سونا سا، جامد و ساکن اور بے جان سا لگتا ہے۔ جنگل کی گہری نیلی دوریاں بے رونق آسمان سے جا ملتی ہیں جو منجمد کیچڑ سے بھری ہوئی دھرتی کی حالت پر سرد آہیں بھرتا معلوم ہوتا ہے۔ ادیب کی دانش خزاں کے آفتاب کی طرح بڑی بے رحمانہ صفائی کے ساتھ ناہموار راستوں، ٹیڑی میڑھی گلیوں اور تنگ اور گندے مکانات پر روشنی ڈالتی ہیں جہاں قابلِ رحم اور حقیر افراد کا اکتاہٹ اور کاہلی سے دم گھٹتا رہتا ہے اور وہ چوہوں کی جیسی بے معنی اور بے خواب بھاگ ڈور میں مصروف رہتے ہیں۔

)میکسم گورکی(

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good

Tags: انتون چیخوف: ناولٹ اور افسانے,