‘‘‘الجھے سلجھے’ میں پہلی ملاقات تھی۔ سلجھی سلجھی آپ سے ملنے آئی ہوں، سب کچھ سلجھ گیا ہے۔ ’’ (عمرانہ مقصود)
عمرانہ مقصود کے مضامین، جن میں وہ اپنے خاندان، اپنی بہنوں اور حیدر آباد دکن سے کراچی کے سفر کے بارے میں لکھتی ہیں۔ کچھ انور صاحب کے بارے میں قصے اور باقی Covid کےدنوں کی رو داد بھی اس کتاب میں شامل ہیں۔
‘الجھے سلجھے انور’ کی طرح اس کتاب کے دوسرے حصے میں انور مقصود کے دو مشہور ڈرامے ‘‘آفتاب ہاؤس’’ اور ‘‘ہاف پلیٹ’’ کے اسکرپٹس اور ان کی متفرق تحریریں شامل ہیں۔
Tags: دوسری ملاقات