ڈاکٹر آفتاب احمد ابتدا ہی سے فیض کی شاعری کے بہت قریب رہے ہیں، ان کی تصنیف ‘فیض احمد فیض- شاعر اور شخص’ میں آٹھ مضامین ،کچھ فیض کی شاعری کے بارے میں، فیض کی ایک نظم ‘دریچہ’، فیض کی ایک مسلسل غزل، ‘لب پہ حرفِ غزل، دل میں قندیلِ غم،’ فیض یادوں کے آئینے میں، فیض کا ایک خط، فیض کا عکسِ تحریر، فیض کی نظر میں اقبال کا رشتہ اپنی قوم سے، شامل ہیں۔