25% off
Sarkash

Sarkash

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-157
  • Availability: In Stock
  • Author: Margaret Trudeau
  • Translated by: Jameel Zuberi
  • ISBN: 978-969-419-107-2
  • Pages: 254pp
  • Book Language: اُردو
  • Binding:Hardbound
  • : 2024-04-15
Rs.795.00 Rs.559.00 Ex Tax: Rs.559.00

مارگریٹ نے اپنی سوانح عمری میں اقتدار کی اعلیٰ ترین شخص کی بیوی کی حیثیت میں جو بے مثل تجربے حاصل کیے، قلم بند کیے ہیں۔ اس نے اس کتاب میں جن مقتدر ہستیوں کا ذکر کیا ہے ان کے نام ہمیشہ اخباروں کی سرخیاں بنتے رہے ہیں۔ عوام کو ان حالات سے عموماً واقفیت ہے۔ مگر اس کتاب میں اس کی زندگی کی اندرونی کہانی ہے۔ لوگوں نے ان دونوں کے بارے میں جو قصے گھڑے، ان کی اصلیت کیا تھی، ظاہری نمود ونمائش اور بڑائی کے پیچھے اصل حقیقتیں کیا تھیں، مارگریٹ نے ان کا اظہار بڑی گہرائی اور تندوتیز مزاج کے ساتھ مگر بڑی سچائی سے کیا ہے۔

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good