25% off
Yaad ki Rahguzar

Yaad ki Rahguzar

  • Publisher: Maktaba-e-Danyal
  • Product Code: BK-161
  • Availability: In Stock
  • Author: Shaukat Kaifi
  • ISBN: 978-969-419-024-X
  • Pages: 223pp
  • Book Language: اُردو
  • Binding:Hardbound
  • : 2024-04-15
Rs.1,395.00 Rs.1,045.00 Ex Tax: Rs.1,045.00

‘‘یاد کی رہ گزر’’ شوکت کیفی کی وہ داستان ہے جس میں اُن کے شوہر کیفی اعظمی اور اُن کے بچوں شبانہ اعظمی اور بابا کے خوبصورت اور دلچسپ قصے ہیں۔ ترقی پسند تحریک سے منسلک شاعروں اور ادیبوں کا تذکرہ ہے۔ معاشرے میں مثبت قدروں کے لیے جدوجہد کرنے والوں کے کردار ہیں۔ شوکت کیفی اسٹیج اور فلم کی ایک انتہائی معتبر اور معزز اداکارہ بھی تھیں۔ ‘‘یاد کی رہ گزر ’’ میں اُنھوں نے اِپٹا اور پرتھوی تھیٹرز سے وابستہ اپنے دِنوں کے بارے میں کئی انوکھی باتیں لکھی ہیں۔ ‘‘یادکی رہ گزر’’ شوکت کیفی کے رنگا رنگ تجربات کا بیان ہے۔ زندگی کے سردوگرم موسموں کی تصویر ہے۔ انسانی عزم کے ناقابلِ تسخیر ہونے کا ثبوت ہے۔ انتہائی سادہ لیکن معنی آفرین یہ تحریر قارئین کے ذہن و دل میں ماضی سے محبت اور مستقبل کا شوق جگاتی ہے۔ 
اصغر وجاہت

There are no reviews for this product.

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad           Good